وائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ چند روز میں آسٹریلیا اور زمبابوے کیخلاف وائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینئر کھلاڑی دورہ آسٹریلیا میں حصہ لے سکتے ہیں تاہم دورہ زمبابوے کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے گا، جن میں عمیر بن یوسف، عرفان خان نیازی، کامران غلام، حسیب اللہ، سفیان مقیم، اور محمد حسنین شامل ہیں۔اسٹارز کھلاڑیوں میں بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے دورہ آسٹریلیا میں اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے، تاہم فخر زمان کی فٹنس مسائل کے سبب شرکت غیر یقینی ہے۔دونوں دوروں کیلئے عاقب جاوید، اظہر علی، علیم ڈار، اسد شفیق اور حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی اسکواڈز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم کل ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانکابینہ سے متوقع منظوری کے بعد آئینی ترامیم کا مسودہ سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لیشاداب، افتخار اور فخر کو باہر کیے جانے امکان
مزید پڑھ »