اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں

/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی سابق ماڈل واکر بلانکو ہی بالی وڈ اداکارہ کے نئے بوائے فرینڈ ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اننیا کے تعلق کی تصدیق کی جب کہ انہوں نے اننیا سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔ اسی حوالے سے اننیا کی والدہ اداکارہ بھاونا پانڈے سے بیٹی کی ڈیٹنگ لائف کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ جب میں نوجوان تھی تو مجھے بھی بہت سے لوگوں کے ساتھ جوڑا گیا تھا لیکن اس وقت خبروں کی سرخیاں نہیں بنیں اور یہ ہی فرق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارعالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں، کاشف نثارہدایتکار کاشف نثار نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافاننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیاداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیآئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیکمیٹی نے اے این پی کا مسودہ اجلاس کے ڈرافٹ سے ڈراپ کردیا، عوامی نیشنل پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:31:22