اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں 4 نئے اماموں کا تقررمخالفین پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائیگا، وزیر اطلاعاتبچوں کے جھگڑے پر تلخ کلامی؛ لڑکی کو گھر سے نکال کر تشدد، بال کاٹ دیے"انٹرنیشنل کرکٹ میں اَن فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں"اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گےبالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا...

اننیا پانڈے نے کہا کہ میں سہانا کو فون کال کررہی تھی، جب سہانا نے کال نہیں اُٹھائی تو میں نے اس کال کا اسکرین شاٹ لیکر اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کردیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ میری اس غلطی کے بعد، سہانا نے مجھ سے رابطہ کرکے بتایا کہ اُن کا نمبر ہیک ہوگیا ہے، جس پر میں حیران ہوگئی تھی لیکن پھر کسی نے سہانا کو بتا دیا تھا کہ یہ سب اننیا یعنی میری وجہ سے ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیامعروف اداکارہ نے شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کرلیابھارتی اداکارہ نے ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران سہانا خان کا نمبر لیک کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کو 'جاون' کی کارکردگی کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملاشاہ رخ خان کو 'جاون' کی کارکردگی کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملاABU DHABI (Web Desk) - Superstar Shah Rukh Khan bagged the trophy of Best Actor in a leading role for his performance in ‘Jawan’ at IIFA 2024 on Saturday in Abu Dhabi. He received the award for his action-packed performance in ‘Jawan’, which also starred Deepika Padukone and Vijay Sethupathi.
مزید پڑھ »

آئیفا، شاہ رخ خان کی واپسی اور ’لالچ‘: ’یہ ایوارڈ تو رنبیر کپور کا بنتا تھا‘آئیفا، شاہ رخ خان کی واپسی اور ’لالچ‘: ’یہ ایوارڈ تو رنبیر کپور کا بنتا تھا‘شاہ رخ خان نے نہ صرف گذشتہ سال آنے والی ایکشن تھرلر فلم 'جوان' میں اپنے کردار کے لیے ایوارڈ حاصل کیا بلکہ ایک بڑی انڈین آبادی والے شہر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں منعقدہ اس تقریب کی شریک میزبانی بھی کی۔
مزید پڑھ »

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
مزید پڑھ »

ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکاویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:56:15