ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن

ایل پی جی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پولیس کے خلاف ہڑتال اور احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔

ایل پی جی ٹرانسپورٹرز، ایل پی جی مارکیٹنگ، پلانٹس اور آل پنجاب ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے سینکڑوں کارکنان نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پولیس کے خلاف احتجاج میں شامل ہیں۔احتجاج کرنے والی ایسوسی ایشنز کے چئیرمین عرفان نذیر کاہلو، حاجی نعمان، میاں اجمل، غلام سرور، عبداللہ خان مہمند سمیت دیگر عہدیداروں کے سین ایچ اے اور موٹر ویز پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دونوں دور ناکام ہو...

عرفان نذیر کاہلو نے کہا کہ ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو کارکن ملتان روڑ سمیت موٹر ویز کو مکمل طور پر بند کر دیں گے، ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے۔ میاں اجمل کا کہنا تھا کہ ایل پی جی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو بہت جلد ایل پی جی فروخت کرنے والی دوکانیں بھی بند کر دیں گے۔

ایسوسی ایشن کے دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ملتان روڑ پر کوئی حادثہ ہو گیا تو ذمہ دار این ایچ اے اور موٹر وے پولیس ہوگی۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقکراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
مزید پڑھ »

شہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری سے تلاشی کے بہانے 2ہزار روپے اینٹھنے والے 3 پولیس اہلکار معطلشہری کی اہلیہ رابعہ نے پی آئی بی تھانے میں پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دیدی۔
مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بندشدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بندسفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، ترجمان موٹروے پولیس
مزید پڑھ »

چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہچیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہلیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:20:19