پاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2030 تک موسمیاتی تبدیلی پرقابو پانے کے لیے 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔
انہوں نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے سستی اور قابل رسائی موسمیاتی فنانس کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ موسمیاتی فنانس کا بڑا حصہ ترقی یافتہ ممالک میں رہتا ہے جبکہ ترقی پذیر ممالک کو زیادہ سود کی شرح کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظمترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا، شہباز شریف کا کلائیمیٹ فنانس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر، دولت 21 کھرب 40 ارب روپےبلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 کھرب 40 ارب روپے (7 ارب 70کروڑ ڈالر) ہے
مزید پڑھ »
امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی58 فیصد ووٹرز کی رائے میں ملک کے مالی اور سیاسی نظام کو بڑی تبدیلی یا مکمل تبدیلی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیاامید ہے امریکا سمجھ لے گا کہ روس پر پابندیاں لگانے کی ضرورت نہیں اور ہماری سرحدوں پر تنازعات کیلئے اکسانے کا بھی فائدہ نہیں ہوگا: پیوٹن
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی سے 2070 تک ترقی پذیر ممالک کی جی ڈی پی 17فیصد تک کم ہوسکتی ہے، اے ڈی بیاگر ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو نہ پایا گیا تو سن 2100 تک یہ نقصان بڑھ کر 41 فیصد تک پہنچ سکتا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!پنجاب میں لاہور کی حد تک شادیوں پر سنگل ڈش کا رواج ہے۔
مزید پڑھ »