’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج

پاکستان خبریں خبریں

’آپ غیر آئینی کام کیوں چاہتے ہیں‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر رجسڑار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے خارج کر دی۔مولوی اقبال حیدر نے کہا کہ میری جانب سے درخواست بروقت دائر کی گئی تھی، اب نظر ثانی کیس زیر التواء ہے، چاہتا ہوں کہ کسی مقدمے میں اس معاملے کو دیکھا جائے۔

سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ مولوی اقبال صاحب آپ پھر اسی طرف جا رہے ہیں جس وجہ سے پابندی لگی تھی۔سائلین کو سپریم کورٹ تک رسائی نہ ملنے سے متعلق درخواست جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم آپ کو براہ راست سن رہے ہیں اس سے زیادہ کیا رسائی چاہیے، آپ تو اپنے ہی ادارے کو برباد کر رہے ہیں، کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 120 ہے اور کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 150 ہے، پتہ نہیں یہ نمبر کہاں سے آتے ہیں۔اعلیٰ عدالتی فورمز پر ٹرائل مکمل کرنے کے لیے ٹائم فریم طے کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ فوجداری قانون سمیت کئی قوانین میں ٹائم لائن موجود ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ ٹائم لائن کے لیے پارلیمنٹ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارجسنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارجامیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائرسپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورسندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورجماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحققوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحقسب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰعمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیااگر عادل بازئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروایا تھا تو رابطہ کیوں نہیں کیا؟ چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:04:09