توشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے چپ ہیں، وکیل
عمران خان کے وکیل و پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے خاموش ہیں، عدالتیں زرداری اور نواز شریف کے خلاف مقدمات نہیں سن رہیں۔
انہوں ںے کہا کہ القادر ٹرسٹ میں کوئی نقصان نہیں ہوا اور پاکستان کو 190 ملین پاونڈ ملے مگر بانی پی ٹی آئی کو ملزم بنادیا، اس وقت تک زرداری پر کوئی کیس نہیں، حسن نواز نے پراپرٹی ٹائیکون کو 9 ارب کی پراپرٹی 18 ارب روپے میں بیچی مگر لیکن 9 ارب روپے رشوت دینے پر نہ کوئی کیس بنا نہ کوئی رپورٹ سامنے آٗئی، ریاستی ادارے دیانت دار لوگوں کے خلاف ایکشن لیں گے تو عوام میں اعتماد کا فقدان ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو متنازعہ بنادیا گیا، پراسیکیوشن کو صرف پی ٹی آئی کے خلاف لگادیا گیا، آئی ایم ایف کے ایڈوائزر نے کہا جب بانی پی ٹی آئی کو ہٹایا گیا 12 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی طاقت کو ختم کردیا گیا، بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ٹویٹر اکاؤنٹ باہر سے ہینڈل ہوگا کیونکہ جو یہاں سے کرے گا اس کو اٹھالیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیسونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
مزید پڑھ »
میٹ گیٹز کی دستبرداری، ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلیے نئے نام کا اعلان کر دیارپورٹس کے مطابق میٹ گیٹز پر جنسی بدسلوکی اور دیگر جرائم کے الزامات ہیں
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا نے ایران کی اضافی 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیںامریکا نے ایران کی مزید 35 کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں، جس کا مقصد ایران کے خلاف غیرقانونی مالیاتی سرگرمیوں اور دہشت گردی کی معاونت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے عوام نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات کو پرستی کی ہےپنجاب کے عوام نے کہا کہ مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
حلب پر فضائی حملے کے بعد شامی فوج کے باغیوں کے خلاف مدد چاہتے ہیںشام کے شہر حلب پر قبضہ کرنے والا عسکریت پسند گروہ نے شہر کے بڑے حصے کو داخل کر لیا ہے۔ شامی فوج نے کہا کہ اس حملے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ سنیچر نے کہا کہ اس کے بعد 2016 میں روس کے فضائی حملے کے بعد پہلی مرتبہ حلب پر فضائی حملے ہیں۔
مزید پڑھ »