شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی اداکارہ سونالی باندرے سے خفیہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔

آرٹس کونسل کراچی میں جشن کراچی اور 17ویں اردو عالمی کانفرنس میں خصوصی سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اس سوال کا جواب دیا۔ شاہد آفریدی نے بولی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے افئیر کے حوالے سے سوال پر ہنستے ہوئے کہا کہ ’اب میں سب نانا بن گیا ہوں‘۔ انہوں نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں نے خود کو ابھی تک نانا تسلیم نہیں کیا، جب تک پانچویں بیٹی کے بچے نہیں ہوجاتے اُس وقت تک خود کو نانا نہیں سمجھوں گا‘۔

واضح رہے کہ سونالی باندرے کے پاکستانی کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور شعیب اختر کے ساتھ رومانی تعلقات کی افواہیں زیر گردش رہی ہیں تاہم دونوں کھلاڑی ہر دور میں ان تعلقات کی تردید کرتے رہے ہیں۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

ملائکہ اروڑہ نے ارجن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائکہ اروڑہ نے ارجن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائکہ سنگل ہیں یا نہیں؟ اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل
مزید پڑھ »

انیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیانیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیفلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
مزید پڑھ »

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیوجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:20:12