بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے وکٹ کیپر بیٹر کے نام پیغام جاری کردیا۔
آسٹریلیا میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کیلئے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی وکٹ کیپر بیٹر کیلئے دلی پیغام شیئر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ فلمیگیان کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سے رشبھ پنت سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے انہیں "آل دی بیسٹ فار آسٹریلیا" کے ہیش ٹیگ سے نواز دیا۔رشبھ پنت آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے تھے انہوں نے پہلی اننگز میں 37 جبکہ دوسری اننگز میں محض ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔دوسری جانب رشبھ پنت آئی پی ایل کے مہنگے ترین پلیئر کے طور پر لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم کا حصہ بنے ہیں، انہیں 27 کروڑ روپے میں خریدا گیا...
خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر سے متعلق خبریں وائرل ہوئیں تھی کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم یہ رشتہ ناخوشگوار موڑ پر اختتام پذیر ہوگیا تھا۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس کا یوکرین پر حملہ: تاریخ میں پہلی بار کسی جنگ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا استعمالیوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج روس نے ایک نئے میزائل کا استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
نئیکٹا نے بڑی شہروں میں دھمکی جاری کی، کی پی حکومت نے بھی اعلان کیانیشنل کاؤنٹر ٹیررورمز اتھارٹی (نئیکٹا) نے بڑی شہروں میں ایک دھمکی کے اعلان جاری کیا ہے جس میں فیتنا-الخرج کے ساتھ منسلک دہشت گردوں کے شہروں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بھی دھمکی کے اعلان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ فیتنا-الخرج کے ساتھ منسلک دہشت گردوں کے سرحد کو عبور کرنے کی قابل اعتبار رپورٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ڈائیلیسز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطلڈسپوز ایبل ڈائیلیسزکٹ اور ڈائی لائیزرکو مریضوں کیلئے باربار استعمال کیا گیا: وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ
مزید پڑھ »
چیمپئینز ترافی؛ بورڈ حکام کی نگرانی میں ٹرافی کراچی پہنچ گئیسیکیورٹی کلیرنس کے بعد فوٹو شوٹ کیلئے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »
بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے، نیب
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیاآئی سی سی کے اجلاس میں ماسٹر سیکیورٹی پلان کو سب نے قبول کیا جبکہ بھارت نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا
مزید پڑھ »