یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج روس نے ایک نئے میزائل کا استعمال کیا ہے۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ملک کا دوسرے کے خلاف بین البراعظمی میزائل کا استعمال ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج روس نے ایک نئے میزائل کا استعمال کیا ہے اور اس کی تمام خصوصیات اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ وہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے میں بین البراعظمی میزائل استعمال کیا ہے تو یہ جنگی تاریخی میں کسی بین البراعظمی میزائل کا پہلا استعمال ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدییوکرین کئی ماہ سے جنگ میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت مانگ رہا تھا
مزید پڑھ »
یوکرین کا امریکی ساختہ لانگ رینج میزائل حملہ، روس نے کشیدگی میں اضافے کا اشارہ قراردیدیاروس کی زمین پر امریکی ساختہ ATACMS میزائلوں کا استعمال مغرب کی جانب سے تنازعے کو بڑھانے کا واضح اشارہ ہے: سرگئی لاوروف
مزید پڑھ »
یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہامریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں
مزید پڑھ »
امریکا اور یوکرین کو انتباہ؛ پوٹن نے نئی جوہری ڈاکٹرائن منظور کرلیصدر جوبائیڈن نے یوکرین کو روس پر حملے میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی
مزید پڑھ »
یوکرین کا روس پر پہلی مرتبہ طویل رینج کے امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہامریکی عہدیداروں اور یوکرین کے سرکاری ذرائع نے میزائل حملوں کی تصدیق کی جبکہ یوکرینی فوج نے واضح نہیں کیا
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے اب تک 2006، 2009، 2013 اور 2017 میں ایک ایک جب کہ 2016 میں 2 جوہری تجربات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »