یوکرین کا روس پر پہلی مرتبہ طویل رینج کے امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ

پاکستان خبریں خبریں

یوکرین کا روس پر پہلی مرتبہ طویل رینج کے امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

امریکی عہدیداروں اور یوکرین کے سرکاری ذرائع نے میزائل حملوں کی تصدیق کی جبکہ یوکرینی فوج نے واضح نہیں کیا

یوکرین کی فوج نے امریکا سے حاصل کردہ میزائل استعمال کرنے سے متعلق بیان نہیں دیا—فوٹو: اے ایف پییوکرین نے امریکی صدر جوبائیڈن کی اجازت کے بعد جنگ کے ایک ہزارویں روز روس پر پہلی مرتبہ طویل رینج کے امریکی ساختہ میرائلوں حملہ کردیا۔

روس نے بیان میں کہا کہ فوجی تنصیب پر گرنے والے ایک میزائل کے ملبے میں آگ لگی تاہم اس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بیان میں کہا گیا کہ حملوں میں یوکرین سے امریکا کے فراہم کردہ اے ٹی اے سی ایم ایس میزائل استعمال کیے گئے جس کا ہدف برائیانسگ ریجن میں روس کی حدود میں 110 کلومیٹر اندر فوجی مرکز تھا۔

یوکرین نے یہ حملہ جنگ کے 1000 ویں روز کیا جبکہ یوکرین چاروں طرف سے روس کے حملوں اور خطرے کی زد میں ہے اور ساتھ امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد مغربی طاقتوں کی جانب سے مستقبل میں ان کے ساتھ تعاون کے حوالے سے بھی خدشات نے جنم لیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا روس میں امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ، پوتن نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نئے نظریے کی منظوری دے دییوکرین کا روس میں امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ، پوتن نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نئے نظریے کی منظوری دے دیامریکہ کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں کے ذریعے روس پر حملوں کی اجازت دینے کے ایک دن بعد، یوکرین نے پہلی بار یہ میزائل روسی علاقے کے اندر کسی ہدف پر داغ دیے ہیں۔ جبکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روس کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے اصول میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی...
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روسجوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روسحملوں میں امریکی میزائلوں کے استعمال کی اجازت دینے سے امریکا خود کو جنگ میں براہ راست شامل کرلے گا، روس
مزید پڑھ »

امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
مزید پڑھ »

سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟سارہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:29:26