امریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
واشنگٹن: امریکی اسٹیبلشمنٹ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان احکامات سے متعلق حکمت عملی ترتیب دینے کےلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئی جنہیں اسٹیبلشمنٹ متنازع سمجھتی ہو۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے افسران اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں فوج تعینات کرنے اور پنٹاگون سے غیرسیاسی عملے کی بڑی پیمانے پر برطرفی کا حکم دیا تو پھر کیا ردعمل دینا ہوگا۔ پچھلی حکومت میں ٹرمپ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک اے ملی سمیت سینئر فوجی قیادت سے تعلقات کشیدہ رہے تھے جبکہ جنرل مارک ملے نے ٹرمپ کے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے اختیارات کو بھی محدود کر دیا تھا ۔ جبکہ دوسری طرف ٹرمپ بھی امریکی فوجی جرنیلوں کو کمزور اور بیکار قرار دیتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے
مزید پڑھ »
بھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیرامریکی کمپنی نے بھارتی جنگی طیاروں کیلیے انجن کی فراہمی ملتوی کردی
مزید پڑھ »
نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزاایوان صدر نے فوسپا کی جانب سے دی گئی سزا کی توثیق کردی
مزید پڑھ »
کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »