نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا

پاکستان خبریں خبریں

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایوان صدر نے فوسپا کی جانب سے دی گئی سزا کی توثیق کردی

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم سناتے ہوئے ملزم حسن علی خان لغاری کو ہراسانی کا مرتکب قرار دیا اور ملزم پر دس لاکھ روپے ہرجانہ عائد کر دیا۔ ایوانِ صدر نے بھی فوسپا کے فیصلے کی توثیق کر دی، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے حکم کے فیصلے کیخلاف ملزم حسن علی خان لغاری کی اپیل ایوان صدر نے مسترد کردی جس کے بعد وفاقی محتسب کا دس لاکھ روپے جرمانے کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔

ترجمان وفاقی محتسب برائے ہراسیت کے مطابق سیدہ گلبدن شاہد نے فوسپا میں شکایت درج کروائی تھی، ملزم پر واٹس ایپ پر نازیبا اور نا مناسب پیغامات بھیجنے کا الزام تھا،ملزم نے تمام الزامات کی تردید کی تھی۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے ملزم کو خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کا مر تکب قرار دیا تھا جس کی فیصلے کیخلاف ملزم نے ایوان صدر سے رجوع کیا تھا تاہم ترجمان کے مطابق ایوان صدر نے بھی ملزم کی اپیل مسترد کردی ہے۔Nov 06, 2024 12:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشنوئی گینگ سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے رضامند، کتنی رقم کا مطالبہ کیا؟بشنوئی گینگ سلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے رضامند، کتنی رقم کا مطالبہ کیا؟مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پیغام موصول ہوا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکییوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکیرپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کو گزشتہ روز ان کے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر پر ایک نامعلوم نمبر سے موصول ہوا
مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ کی کراچی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر طلبا سے ملاقات، انعامی رقم کے چیکس کی تقسیموزیر تعلیم سندھ کی کراچی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر طلبا سے ملاقات، انعامی رقم کے چیکس کی تقسیمپہلی پوزیشن والے کو دو لاکھ، دوسری کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ تیسری پوزیشن والے کو ایک لاکھ روپے کے انعامی چیک دیے
مزید پڑھ »

میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانمیٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئیبرطانیہ میں مسجد جلانےکی پوسٹ کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئیمجرم نے فیک نیوز کے بعد ہونے والے ہنگاموں کے وقت سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا، برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:33:17