میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

Whatsapp خبریں

میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ ہوتے ہیں جو آپ کے پرائمری فون محفوظ ہوتے ہیں، دیگر لنکڈ ڈیوائسز میں واٹس ایپ کانٹیکٹس کو محفوظ کرنا ممکن نہیں۔انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاواٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟اسی طرح اگر ایک ڈیوائس پر واٹس ایپ کے 2 اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہیں تو بھی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔اس تبدیلی کے بعد تمام کانٹیکٹس براہ...

کمپنی کے مطابق کانٹیکٹس محفوظ کرنے کا یہ فیچر آئندہ چند ہفتوں میں پہلے واٹس ایپ ویب اور اس کی ونڈوز ایپ کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔یہ فیچر پہلے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے متعارف کرایا جائے گا / فوٹو بشکریہ میٹااس ٹیکنالوجی کے تحت واٹس ایپ میں محفوظ نام اور نمبر انکرپٹڈ ہوں گے اور صرف آپ کو ہی ان تک رسائی حاصل ہوگی۔اس بارے میں مزید تفصیلات اس وقت جاری کی جائیں گی جب یوزر نیم کا فیچر متعارف کرایا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
مزید پڑھ »

انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاانسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیااس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے: بلاول بھٹو25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے: بلاول بھٹوتحریک انصاف کا مشن پاکستان کو فیل کرنا ہے، ان کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنا، جوڈیشری نظام میں تبدیلی کو سبوتاژکرنا ہے:انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰخواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰسائنسدانوں نے دو لوگوں کے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کا تجربہ کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:36