تحریک انصاف کا مشن پاکستان کو فیل کرنا ہے، ان کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنا، جوڈیشری نظام میں تبدیلی کو سبوتاژکرنا ہے:انٹرویو میں اظہار خیال
پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو، چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں: چیئرمین پیپلز پارٹی کا
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں چیئرمین بلاول بھٹو کو کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہو، چاہتے ہیں سب کے اتفاق رائے سے آئینی ترمیم لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں کہا تھا کہ سب کو مل کر بہتری کے فیصلے لینا چاہئیں، پارلیمان کی ایسی کمیٹی بنے جہاں سب کی نمائندگی ہو، ساتھ بیٹھنے کا ماحول بناتے ہیں تو پی ٹی آئی کی طرف سے خراب کیا جاتا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا سیاسی مقصد ہے کہ ملک جام ہو، چاہے معیشت، حکومت، پارلیمان یا سیاست ہو، ملک نہ چلنے سے نقصان ہم سب کا ہوگا، سیاسی فائدہ تحریک انصاف کا ہوگا۔جیسے ہی عدلیہ اصلاحات ججز کے علم میں آئی، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ آگیا: بلاولان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا مقصد آئی ایم ایف کا پروگرام سبوتاژ کرنا، جوڈیشری نظام میں تبدیلی کو سبوتاژکرنا ہے، پارلیمانی کمیٹی بنائی تو بانی پی ٹی آئی نے متنازع بیان دیا، بانی پی ٹی آئی نے جیل سے متنازع خط بھیجا،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »
عدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت کا قیام مجبوری ہے، بلاول بھٹوجس ذمہ داری کےلیےعدلیہ بیٹھی ہے وہ کام نہیں ہورہا، آئینی عدالت ضرور بنائینگے تاکہ کسی اور وزیراعظم کو لٹکایا نہ جاسکے
مزید پڑھ »
جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو بنیادی حقوق کے منافی ہو: غفور حیدریآئین کوکھیل نہ بنائیں، اگر ترمیم کرنی ہے تو تقاضے بھی پورےکریں: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوعپارلیمنٹ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر چکی ہے، ترمیم کا اطلاق ماضی سے مؤثر ہے، پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع نہ کروانے والے ارکان کو آزاد ارکان قرار دیا جائے: درخواست
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومکھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نوازی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے ، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »