پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز

Maryam Nawaz خبریں

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نواز
PmlnPti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے ، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے، نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے ، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے،ریاست ان کے ساتھ وہی سلوک کرے جو دہشت گردوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر اپنے بیان کے ساتھ زخمی پولیس اہلکار کی تصویر بھی جاری کی اور کہا کہ کانسٹیبل بلال لاہور میں تحریک انتشار کے وکلا کے پتھراؤ سے زحمی ہوئے ، کیا ایسی حرکت کوئی سیاسی جماعت کرسکتی ہے ؟ اوریہ پہلی بار نہيں ہوا۔چائنا چوک پر جمع ہوئے کارکنوں پر بھی شیلنگ کی گئی تاہم...

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ہمراہ آئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ڈی چوک تک پہنچنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس نے شیلنگ کرکے مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا جبکہ پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے بھی پولیس پر شیلنگ کی گئی۔کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاباسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

جعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیجعلی مقدمات کارکناں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے: مشیر اطلاعات کے پیمریم نواز پنجاب پولیس کا قبلہ درست کریں اور کچے کے ڈاکوؤں پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات کیخلاف ردعمل
مزید پڑھ »

قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردیقومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردیچکن گونیا وائرس کی وجہ سے ہوتی اور یہ ایک وائرل بیماری ہے جو مچھر کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتی ہے، ایڈوائزری
مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟ایک بار پوری پرواز کے دوران ایک مسافر کی لات پیچھے کرسی پر بار بار لگتی رہی اور میں برداشت کرتا رہا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہمخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج برآمد ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو تنبیہپی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، فیصلہ دینے والے آٹھ اکثریتی ججز کا وضاحتی بیان جاری
مزید پڑھ »

پروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاپروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاہمیں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن حکومت کی نیت پر سوال اٹھتا ہے: پی ٹی آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:55:06