قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

چکن گونیا وائرس کی وجہ سے ہوتی اور یہ ایک وائرل بیماری ہے جو مچھر کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتی ہے، ایڈوائزری

قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا سے متعلق ایڈوائزری جاری کردیوزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کی ہدایت پر قومی ادارہ برائے صحت نے چکن گونیا کی روک تھام، کنٹرول کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ جس میں متعلقہ اداروں کو چکن گونیا کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ چکن گونیا ایک وائرل بیماری ہے، جو وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ بیماری ایڈیس نامی مچھر کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتی جو ڈینگی سے مماثلث رکھتی بیماری ہے، یہ ٹروپیکل ممالک میں زیادہ پائی جاتی ہے جبکہ افریقا، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں اس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر مختار نے ایڈوائزری میں لکھا کہ پاکستان میں کراچی کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے چکن گونیا کے کیسز رپورٹ ہوتے رہتے ہیں، کیسز کی بروقت شناخت اور تصدیق کے ساتھ ساتھ ، بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت عوام کو بیماریوں سے بچانے کیلیے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارہی ہے، عوام کو بیماریوں سے بچانے کیلیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں۔چیمپئینز کپ؛ شاداب کی شاہین سے لڑائی نے توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرللبنان میں پیجرز دھماکوں پر پینٹاگون کا ردعمل سامنے آ گیاروس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیااسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیاقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیاعالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے خوفزدہ شہریوں کیلیے پیغام جاری کردیامنکی پاکس کورونا کی طرح متعدی اور جان لیوا نہیں ہے، ہمیں ملکر اس سے لڑنے کی ضرورت ہے، ریجنل ڈائریکٹر ڈی ایچ او
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیپی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئیاسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے
مزید پڑھ »

پاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیاپاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیااقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی 14 درجے بہتری ہوئی
مزید پڑھ »

اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی
مزید پڑھ »

ایشوریا، دیپیکا، پریانکا یا کوئی اور؟ بھارت کی امیر ترین اداکارہ کا نام سامنے آگیاایشوریا، دیپیکا، پریانکا یا کوئی اور؟ بھارت کی امیر ترین اداکارہ کا نام سامنے آگیاہورون انڈیا نے بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:31:21