پاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیا

Pakistan خبریں

پاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیا
Uno
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی 14 درجے بہتری ہوئی

/ فائل فوٹو

اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری میں آیا اور 14 درجے بہتری کے ساتھ ای گورننس میں 136 ویں نمبر پر آگیا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ ای پارٹیسپیشن انڈیکس میں 88 ویں نمبرپرآگیا ہے جب کہ 2 سال قبل پاکستان ای پارٹیسپیشن انڈیکس میں 106 ویں نمبرپرتھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Uno

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟پاکستان کو کتنی مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کا سامنا رہا؟حال ہی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کیا تھا
مزید پڑھ »

147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟یہ 147 سالوں میں پہلی بار ہوگا کہ جب کوئی بیٹر 600 سے بھی کم اننگز میں 27 ہزار رنز مکمل کرلے گا
مزید پڑھ »

پاسپورٹ کی روزانہ 50 ہزار درخواستیں اور پروڈکشن 22 ہزار ہونے سے تاخیر کا مسئلہ ہے: وزارت داخلہپاسپورٹ کی روزانہ 50 ہزار درخواستیں اور پروڈکشن 22 ہزار ہونے سے تاخیر کا مسئلہ ہے: وزارت داخلہفاسٹ ٹریک اور ارجنٹ پاسپورٹ کیٹیگری میں کوئی تاخیر نہیں مگر نارمل پاسپورٹ اجرا میں کچھ تاخیر ہوتی ہے: سینیٹ میں جواب
مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانعلی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور میں ہوگا، اجلاس میں لاہور جلسے کی حکمت عملی طے کی جائے گی: ذرائع پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو بنگلادیش کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 57 رنز درکارپنڈی ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو بنگلادیش کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 57 رنز درکارپاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
مزید پڑھ »

مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردشمہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردشاداکارہ آخری بار سال 2016 میں ہمایوں سعید کے ہمراہ ڈرامے میں نظر آئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:36:53