مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش

پاکستان خبریں خبریں

مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اداکارہ آخری بار سال 2016 میں ہمایوں سعید کے ہمراہ ڈرامے میں نظر آئی تھیں

مہوش حیات نے سات ماہ قبل ٹیلی فلم ‘اجازت’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تھی جس میں انہوں نے حسن شہریار یاسین کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

اگرچہ اس ٹیلی فلم کے ذریعے اداکارہ نے 7 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کی لیکن اُنہوں نے اپنا آخری ڈرامہ 8 سال قبل کیا تھا۔ اب سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ مہوش حیات 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کررہی ہیں، اس نئے ڈرامے میں وہ احسن خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ یہ ڈرامہ نجی انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر کیا جائے گا۔مختلف میڈیا رپورٹس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ مہوش حیات اور احسن خان کا نیا ڈرامہ رواں برس دسمبر تک نشر کردیا جائے گا جبکہ ڈرامے سے متعلق مزید معلومات چند ہفتوں میں سامنے آجائیں...

واضح رہے کہ مہوش حیات نے آخری بار سال 2016 میں ہمایوں سعید کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ‘دل لگی’ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، اس کے بعد، وہ کئی سُپر ہٹ فلموں میں جلوہ گر ہوئیں۔نواز شریف نے مسلم لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاجویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیمدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیسال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
مزید پڑھ »

4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حل4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »

پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاپیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
مزید پڑھ »

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
مزید پڑھ »

ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظرویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمبنگلہ دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمانہیں 2018 میں رشوت ستانی کے الزام میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:16:14