اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟

پاکستان خبریں خبریں

اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

امریکی کوسٹ گارڈ نے ٹائٹن کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی

اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟رائیونڈ؛ کمسن بچی مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گئیڈانٹ ڈپٹ پر 13 سالہ بچے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کردیا، بہن زخمیوہ وقت دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظماوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا آخری پیغام کیا تھا؟سمندر میں ڈوبنے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ سے بھیجا گیا گیا آخری پیغام اور ملبے کی پہلی تصویر سامنے...

امریکی کوسٹ گارڈ کی جاری کردہ تصویر میں سمندری تہہ میں ٹائٹن کی ٹیل شنک کو دیکھا جاسکتا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹائٹن آبدوز کے عملے کی طرف سے بھیجے گئے آخری الفاظ “یہاں سب اچھا ہے” تھے۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے تفتیش کاروں نے کہا کہ صبح 10:47 پر ٹائٹن نے اپنا آخری پیغام بھیجا، جس میں کہا گیا کہ اس نے “دو وزن گرا دیا ہے” جو ایک معمول کا طریقہ کار ہے۔ چند لمحوں بعد جہاز کا تمام رابطہ منقطع ہو گیا جس کے نتیجے میں اس کے پھٹنے کا خدشہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل بل پاکستان گیت؛ لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئےبل بل پاکستان گیت؛ لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئےعون علی کھوسہ کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز 'ٹائٹن' سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئیٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز 'ٹائٹن' سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئیکوسٹ گارڈز کا میرین بورڈ آف انویسٹی گیشن اوشین گیٹ کے 10 سابق ملازمین اور میرین سیفٹی ماہرین سے پوچھ گچھ کرے گا
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلانیووراج سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کا اعلان معروف میوزک کمپنی اور پروڈکشن ہاؤس 'ٹی سیریز' کی جانب سے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہمیتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہایڈنبرا کی Heriot-Watt یونیورسٹی سے متصل ٹیکنالوجی کمپنی، ’راکٹ‘ نے اس منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

نئے روپ پر تنقید، عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیانئے روپ پر تنقید، عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیاحال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بالکل پسند نہیں کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بھاری ٹیکس: ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلانبھاری ٹیکس: ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلانٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا، فیصلہ کیا ہے پیداواری پلانٹ 26 اگست سے غیرمعینہ مدت تک بند رہے گا: کمپنی انتظامیہ کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:53:22