ایڈنبرا کی Heriot-Watt یونیورسٹی سے متصل ٹیکنالوجی کمپنی، ’راکٹ‘ نے اس منصوبے کا اعلان کیا
خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمینام نہاد آل رائونڈرافتخار خود کو ٹیل اینڈر کہنے لگےارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈااگست، ترسیلات زر 40.5 فیصد اضافے سے 2.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لاکھوں ٹن گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو روکا جا سکے۔ ایڈنبرا کی Heriot-Watt یونیورسٹی سے متصل ایک کلین ٹیکنالوجی کمپنی، ’راکٹ‘ نے اپنے اس منصوبے کا انکشاف کیا۔ ٹیم نے پیش گوئی کی ہے کہ اس تکنیک سے ہزاروں سالوں تک زہریلی گرین ہاؤس گیسوں کو زیر زمین گہرائی میں بند کیا جاسکتا ہے۔
راکٹ کمپنی کے اس مںصوبے کو اسکاٹش انٹرپرائز کے ہائی گروتھ اسپن آؤٹ پروگرام میں قبول کر لیا گیا ہے جس میں اس منصوبے کو بڑھانے کے لیے £ 75,000 کی فنڈنگ بھی منظوری کی گئی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیاگیس سیلز پرچیز ایگریمنٹ پر 2009 میں دستخط کیے گئے تھے اور پیرس میں قائم ثالثی عدالت دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کا فیصلہ کرنے کا فورم ہے
مزید پڑھ »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
پروڈیوسرز اچھے کردار سے مجھے بلیک میل کرتے ہیں، فیصل قریشیفیصل قریشی کا فہد مصطفیٰ کو مزید ڈراموں میں کام کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا منصوبہحکومت سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے گھریلو آئی پی پیز کو بند کرنے پر بھی کام کر رہی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »