حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی نرخ معقول بنانے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حکومت سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے گھریلو آئی پی پیز کو بند کرنے پر بھی کام کر رہی ہے، ذرائع

حکومت سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے گھریلو آئی پی پیز کو بند کرنے پر بھی کام کر رہی ہے: فائل فوٹو

خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ لاحق ہے، حکومت مختلف تجاویز کے ذریعے بجلی کے نرخوں کو معقول بنانے کے منصوبے بنا رہی ہے جس میں وفاقی اور صوبائی سطحوں پر ترقیاتی بجٹ کی مختص رقم میں کمی بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی صفوں کے اندر سے بھی کچھ مزاحمت ہے کیونکہ بعض اہم حلقوں کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یہ منصوبہ قابل عمل نہ ہو اور یہ نقصان میں جانے والے پاور سیکٹر کو درپیش ساختی مسائل کا مستقل حل فراہم کرنے میں ناکام رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیسوشل میڈیا پر دوستی، پاکستانی لڑکی نے سرحد پار بھارتی نوجوان سے شادی کرلیدونوں نے اپنے شادی کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور اہل خانہ کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ان کی شادی کا علم ہوا
مزید پڑھ »

’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
مزید پڑھ »

پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمپاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظمبجلی کے معاملے پر سیاست عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، اس بحران کو حل کرنا حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفبنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:44:14