بل بل پاکستان گیت؛ لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بل بل پاکستان گیت؛ لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عون علی کھوسہ کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔

پی آئی اے کا سعودی عرب کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلانحزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیاے ڈی بی کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز، ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکی تجویزپہلے اصلاحات پھر الیکشن؛ بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلانسندھ کے تین بڑے اسپتال ہمیں دیے گئے مگر وفاق نے اچانک انکا بجٹ بند کردیا، وزیراعلیٰ سندھکراچی ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتارقومی اسمبلی میں ٹام اینڈ جیری: چوہے پکڑنے کیلیے شکاری بلی کی خدماتوزارت سائنس...

پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا مقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج تھا۔ اغوا کا مقدمہ عون کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ دس سے پندرہ مسلح افراد دروازہ توڑ کر عون علی کھوسہ کو اغوا کرکے لے گئے ہیں۔عون کھوسہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بجلی کے بھاری بلز کے حوالے سے ‘بل بل پاکستان’ گانا ریلیز کیا تھا جو اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر تنقید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھتے ہیں۔4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلبشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بل بل پاکستان‘ کامیڈین عون علی کھوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا’بل بل پاکستان‘ کامیڈین عون علی کھوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیایوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر تنقید کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شہرت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

عون علی کھوسہ: ’بِل بِل پاکستان‘ گانے والے یوٹیوبر کے مبینہ اغوا پر بازیابی کا مطالبہعون علی کھوسہ: ’بِل بِل پاکستان‘ گانے والے یوٹیوبر کے مبینہ اغوا پر بازیابی کا مطالبہعون کی اہلیہ بینش اقبال نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے شوہر کی گمشدگی سے متعلق ایک درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے جمعے کو سی سی پی او لاہور کو 20 اگست تک ان کی بازیابی کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہالیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی بنگلادیش کے سابق امیر کے بیٹے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ 8 سالہ قید کے بعد رہاجماعت اسلامی بنگلادیش کے سابق امیر کے بیٹے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ 8 سالہ قید کے بعد رہاعبداللہ الامان اعظمی اور سپریم کورٹ کے وکیل احمد بن قاسم ارمان منگل کو علی الصبح اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے
مزید پڑھ »

آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظورآزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظورقائمہ کمیٹی میں بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے جب کہ شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:48:46