آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

National Assembly خبریں

آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور
PmlnPppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

قائمہ کمیٹی میں بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے جب کہ شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

/ اسکرین گریبقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔

۔آزاد رکن کی وابستگی کا اقرار نامہ بدل نہیں سکتا، آزاد رکن 3 روز میں شمولیت کا پابند ہوگا، آزاد رکن کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکےگا: مجوزہ ترمیم اس موقع پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آزاد ارکان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اور مخصوص نشستوں کا معاملہ واضح ہے ۔ پی ٹی آئی کے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ یہ نجی بل ہے اس بل پر وزیر قانون وکالت نہ کریں، جس نے بل پیش کیا اسے تشریح کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا تھا۔والد نے جو خواہش کی تھی وہ حاصل کر لی، مزاحمت ختم نہیں ہوگی: شہید ہنیہ کے بیٹے کا ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Ppp Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
مزید پڑھ »

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشکسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہالیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگااجلاس میں نور عالم خان توہین عدالت قانون کی منسوخی کا بل پیش کریں گے، ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »

آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشآزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشقومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:30