ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟

پاکستان خبریں خبریں

ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایک بار پوری پرواز کے دوران ایک مسافر کی لات پیچھے کرسی پر بار بار لگتی رہی اور میں برداشت کرتا رہا

ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟

مسافر کا نام جان برفیٹ ہے اور انہوں نے مشورہ دیا ہے ہوائی جہاز میں سب سے خراب جگہ کی سیٹ ہی مسافر کیلئے بہترین سیٹ ہے۔ escape.com.au پر لکھتے ہوئے جان نے دعویٰ کیا کہ اس جگہ پر سیٹ برا لگتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ درحقیقت بیٹھنے کے لیے سب سے زیادہ آرام دہ جگہ ہو سکتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سفر کے اختتام کے قریب وہ باتھ روم گئے تو انہوں نے بیت الخلا کے ساتھ سیٹ کو دیکھا اور انہیں احساس ہوا کہ اس سیٹ کے پیچھے دیوار کے سوا کچھ نہیں۔ اگر وہ یہاں بیٹھ جاتا تو کوئی بھی ان کی پیٹھ میں دوبارہ لات نہیں مار سکتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیبھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کا جنسی استحصال، ہیما کمیٹی رپورٹ نے ہلچل مچادیانڈسٹری میں خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ جنسی طور پر ہراساں کرنا ہے، کئی فلموں کے سیٹ پر کپڑے بدلنے کیلئے صرف ایک پتلی چادر کا استعمال کیا جاتا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوراسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظوربل کے تحت چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ہر یونین میں 9جنرل ممبران کا براہ راست انتخاب کیا جائے گا
مزید پڑھ »

نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟نیرج نے ارشد کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئےکس بالی وڈ اداکار کا انتخاب کیا؟اینکر نے پوچھا کہ اگر ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو آپ اُن کے کردار کے لیے کس اداکار کا انتخاب کریں گے؟
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریمیٹا اے آئی کی آواز کے انتخاب کا آپشن اینڈرائیڈ کیلئے جاری ہونیوالے واٹس ایپ بِیٹا کے 2.24.17.16 ورژن میں دستیاب ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظوراسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظورحکومت اسلام آباد کے کسی علاقے کو جلسوں کیلئے متعین کرے گی، جلسوں کیلئے متعین علاقے کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا: قومی اسمبلی سے منظور بل کا متن
مزید پڑھ »

نواز کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایتنواز کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایتن لیگ کی دونوں حکومتیں اپنے اخراجات کا جائزہ لیں اور جہاں گنجائش نکلتی ہو نکالیں اور اسے عوام کو ریلیف دینے کیلئے استعمال کریں، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:28:14