مجرم نے فیک نیوز کے بعد ہونے والے ہنگاموں کے وقت سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا، برطانوی میڈیا
/ فوٹو: برطانوی پولیسمیڈیا رپورٹ کے مطابق ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد ایک شخص نے سوشل میڈیا پر مسجدوں کو نمازیوں سمیت جلانےکی پوسٹ کی تھی جسے اب عدالت نے 2 سال قیدکی سزا سنا دی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 43 سالہ مجرم جیرائنٹ بوائس نے3 بچیوں کےقتل کے بعد کئی پوسٹس کیں اور مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا تھا۔ برطانوی عدالت اس سے قبل بھی پرتشدد مظاہروں کے دوران مسجد سے متعلق نفرت انگیز سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون جولی سیوینی کو 15 مہینے قید کی سزا سنا چکی ہے۔
واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل برطانیہ میں ایک فیک نیوز پھیلائی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانوی شہر ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کو ہلاک کرنے والا شخص ایک مسلمان تارک وطن ہے جبکہ حقیقت یہ تھی کہ اس واقعے کے 17 سالہ ملزم کا تعلق روانڈا سے تھا۔ اس جعلی خبر کی وجہ سے برطانیہ میں مسلمانوں اور تارکین وطن کے خلاف سفید فام انتہا پسندوں کے حملے شروع ہوگئے تھے اور برطانیہ میں مقیم مسلم کمیونٹی کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔فیک نیوز کو ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ سے نشر کیا گیا تھا جس میں امریکی صحافی، کینیڈین اور پاکستانی شہری بھی کام کرتے تھےملزم پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کے لیے کام کرتا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کےحوالےکر دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بریایواؤ ہاکاماڈا کو 1968 میں دو بچوں سمیت چار افراد کو گھر جلا کر مارنے کا الزام میں سزا سنائی گئی تھی
مزید پڑھ »
’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
مزید پڑھ »
قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیاسویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دی
مزید پڑھ »