’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔
خلیل الرحمٰن نے مزید کہا کہ ’’میرا اس گینگ سے کوئی تعلق نہیں، مجھے نہیں معلوم کہ آمنہ عروج کون ہے۔ یہ ایک بہت خطرناک گینگ ہے جو پہلے سے مطلوب تھا اور قتل کے متعدد مقدمات میں ملوث تھا۔ وہ لڑکی کیسے کہہ سکتی ہے کہ اس پر تشدد کیا گیا، جبکہ وہ خود مجرم تھی؟‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخواخود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
مزید پڑھ »
80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا
مزید پڑھ »
شادی نہ ہوئی ہو تو آنٹیاں یہی سوال کرکے سکون میں نہیں رہنے دیتیں: علی رحمانمجھے یہ تسلی ہے کہ جو کروں گا خود کروں گا، اسی لیے کامیابی اور ناکامی کا ذمہ دار صرف میں ہی ہوں گا: اداکار کی گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیالاس سے قبل علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ خود افغانستان سے بات کروں گا اپنی پالیسیاں اپنے گھر میں رکھو، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »