خود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا شہری اور آزاد انسان ہوں، آپ کو مجھے جواب دینا پڑے گا، آپ جواب نہیں دیں گے تو میں بولوں گا اور پوچھوں گا، میں آواز اونچی کروں گا اور نکلوں گا۔
ان کا کہنا تھاکہ ہم نے کسی سے انتقام نہیں لیا اور نہ ہی صوبائی اداروں کو ذاتی انتقام کیلئے استعمال کیا، ہم نفرتیں نہیں پیدا کرنا چاہتے کیونکہ اس کا نقصان ملک کو ہوتا ہے، اپنے حق، انصاف اور حقیقی آزادی کیلیے بات کرنا ترک نہیں کریں گے، آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنے حقوق کا دفاع کریں، اللہ کا جن پر زیادہ کرم ہوتا ہے ان پر زیادہ ذمہ داری ہوتی ہے۔وزیراعلیٰ منظر عام سے غائب نہیں ہیں، پریس کانفرنس پارٹی کی مرکزی قیادت کی تھی: ترجمان پختونخوا...
وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ نیب احتساب کیلئے نہیں انتقام کیلئے بنی ہے، 6 ماہ سے ایک وزیراعلیٰ کہہ رہاہے مجھ پر ایک گھنٹے میں 7 اضلاع میں ایف آئی آرہوئیں جہاں ایف آئی آر ہوئیں میں وہاں موجود نہیں تھا لیکن کسی کے کان تک جوں نہیں رینگتی پھر جب میں للکاروں تو میری بات پسند نہیں آتی، میں تمارے باپ کا نوکر ہوں، میں تمارا مزارع ہوں ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
کارروائیاں کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، کسی گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانیہ دہشتگرد سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈتے ہیں، مذاکرات کا حامی ہوں، کیا معصوم مزدوروں کو قتل کرنیوالوں سے مذاکرات کریں؟ نوجوان گمراہ نہ ہوں، آئیں ریاست کی مدد کریں: سرفراز بگٹی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا اور فساداکثر آلات اور ایجادات بذات خود برے ہوتے ہیں اور نہ اچھے بلکہ ان کا استعمال...
مزید پڑھ »
فیض حمید کی گرفتاری سے نہ خوفزدہ ہوں اور نہ ڈرا ہوا ہوں: عمران خانمیرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں، جیل میں موبائل فون کام نہیں کرتے: بانی پی ٹی آئی نے سہولت کاری کا نیٹ ورک پکڑے جانے کو مذاق قرار دیا
مزید پڑھ »
علی امین کی اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات ہوئی جہاں جیمرز لگے تھے: پی ٹی آئیرابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے اسٹیکر فیچر کا اعلانصارفین فوری طور پر مثالی اسٹیکر تلاش کرسکتے ہیں چاہے وہ ان کے ذاتی کلیکشن میں نہ ہو
مزید پڑھ »