واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے اسٹیکر فیچر کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے اسٹیکر فیچر کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صارفین فوری طور پر مثالی اسٹیکر تلاش کرسکتے ہیں چاہے وہ ان کے ذاتی کلیکشن میں نہ ہو

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے اسٹیکر فیچر کا اعلانتاریخی کامیابی؛ نگراں وزیراعظم بنگلادیش کی کھلاڑیوں کو مبارکبادچارج چھوڑنے والے 9 مئی کیس کے جج سے شاہ محمود کے گلے شکوےپاپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی حدود کا استعمال، خیر سگالی کا پیغام بھی دیا۔واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب انہیں اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں اور زیادہ آسانی ہوگی۔

میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ ایک نیا فیچر آنے والا ہے جو صارفین کے جذبات کا اظہار بہت آسان بنا دے گا۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ ورژن 24.17.78 GIPHY اسٹیکر سرچ فیچر متعارف کروا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس میں اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے بہترین اسٹیکر تلاش کرنے کی اجازت دے گا۔

GIPHY سے زیادہ درست اور متنوع نتائج کے انضمام کے نتیجے میں یہ نیا فیچر صارفین کو اسٹیکرز کی تلاش کے دوران بہتر انتخاب کا تجربہ کرنے اور چیٹس میں اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے فوری طور پر متعلقہ اسٹیکر تلاش کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ واٹس ایپ نے مزید بتایا کہ صارفین فوری طور پر مثالی اسٹیکر تلاش کر سکتے ہیں چاہے وہ ان کے ذاتی کلیکشن میں نہ ہو۔کولکتہ خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس؛ ملزم کی جیل میں انوکھی فرمائشیںشہری نے انٹرن شپ کے دوران اپنی اے آئی کمپنی کھڑی کردی، سی ای او حیرانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاریمیٹا اے آئی کی آواز کے انتخاب کا آپشن اینڈرائیڈ کیلئے جاری ہونیوالے واٹس ایپ بِیٹا کے 2.24.17.16 ورژن میں دستیاب ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور کارآمد فیچر صارفین کیلئے دستیابواٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور کارآمد فیچر صارفین کیلئے دستیاباس فیچر کے ذریعے صارفین مختلف چیٹ فلٹرز بنا کر ان میں اپنی پسند کے افراد کو شامل کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہےواٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گاواٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گافیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:18:12