بھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیر

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

امریکی کمپنی نے بھارتی جنگی طیاروں کیلیے انجن کی فراہمی ملتوی کردی

بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک سے انجن کی فراہمی میں تاخیر کی بدولت بھارتی فضائیہ کو تیجس مارک 1 اےطیاروں کے لیے 2025 کے وسط تک انتظار کرنا ہوگا۔ امریکی کمپنی نے بھارتی جنگی طیاروں کے لیے انجن کی فراہمی ملتوی کردی ہے۔

جنرل الیکٹرک کمپنی کا اس حوالے سے موقف ہے کہ کمپنی کو سپلائی چین میں مشکلات کا سامنا ہے اور شراکت دار جنوبی کوریا کے ساتھ مالی مسائل کا بھی سامنا ہے جس سے انجن کے اہم پرزوں کی دستیابی متاثر ہے۔بھارت کو تیجس مارک 1اے طیاروں کی فراہمی میں تاخیر کی تصدیق اس وقت ہوئی جب بھارتی وزیراعظم اور وزیردفاع نے یہ مسئلہ حالیہ دورہ امریکا میں اٹھایا۔

ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کی جانب سے 2024-25کے مالی سال میں صرف دو سے تین تیجس مارک1 اےجیٹ طیارے فراہم کرنے کی توقع ہے۔بھارت اور جنرل الکٹرک کے درمیان جو معاہدہ فروری 2021ء میں طے پایا تھا اس کے مطابق 16 طیارے ملنے تھے۔ بھارتی حکومت کی یہ خواہش بھی ہے کہ جنرل الیکٹرک مقامی طور پر انجن کی تیاری کیلئے اسے ٹیکنالوجی منتقل کرے۔ تاخیر کی وجہ سے بھارت ایئروناٹکس لمیٹڈ جنرل الکٹرک کے ساتھ اپنے معاہدے میں جرمانے کی شقیں لگا سکتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردینورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
مزید پڑھ »

'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاں'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »

اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »

کینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوکینیڈا کی خودمختاری اور سلامتی میں مبینہ مداخلت کرکے بھارت نے ’خوفناک غلطی‘ کی: ٹروڈوبھارت کینیڈا میں بھارتی مخالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششیں کر رہا تھا، ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں: جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:06:00