بھارتی اداکارہ نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونق بڑھائی
نورا فتیحی اور سعود قاسمی کی ملاقات، جویریہ سعود نے ویڈیو شیئر کردیامریکہ میں بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی اور پاکستانی فلم و ٹی وی اداکار سعود قاسمی کو ایک ساتھ دیکھا گیا، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
نورا فتیحی حالیہ عرصے میں اپنی پرفارمنسز اور بین الاقوامی پروجیکٹس کی وجہ سے بالی ووڈ کی اہم شخصیت بن چکی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں نیشنل کرکٹ لیگ یو ایس اے کے فائنل میں شرکت کر کے تقریب کی رونقیں بڑھا دیں۔دوسری جانب، سعود قاسمی پاکستان کی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار ہیں، جنہوں نے 1993 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 150 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ ان کی مشہور فلم ’ہوائیں‘ نے انہیں فلمی دنیا میں کامیاب بنا دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »
طالبان کی میڈیا پابندیاں؛ ٹی وی چینلز نے بغیر تصویر کی صرف آڈیو نشریات چلا دیںطالبان نے میڈیا پر جانداروں کی تصاویر شائع اور نشر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »
خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردارتحریک انصاف کے عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »
کیا نتاشا نے پانڈیا سے طلاق کے بعد مشہور یوٹیوبر اور بگ باس ونر کو ڈیٹ کرنا شروع کردیا؟ ویڈیو وائرلویڈیو نتاشا اور ایلوِش کی جانب سے مشترکہ شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
مجھ پر کالا جادو کیا گیا، اپنے ارد گرد عجیب چیزیں محسوس کیں: فیروز خان کا انکشاففوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »