ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفر

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور ایک مرتبہ پھر امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کی کامیابی نے امریکی سیاست میں ایک نیا موڑ لیا ہے اور عالمی سطح پر بھی ان کے فیصلوں کا اثر محسوس ہونے کی توقع ہے۔

ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں کا محور ہمیشہ امریکا کی صنعتی ترقی اور تجارتی مفادات کا تحفظ رہا ہے۔ ان کے دور صدارت میں، انہوں نے ٹیکس میں کمی کی اور کارپوریٹ ٹیکس میں تبدیلی کی، جس کا مقصد امریکا کی داخلی صنعتوں کو عالمی مارکیٹ میں مسابقت دینے کے قابل بنانا تھا۔ ان کی پالیسیوں نے امریکی معیشت کو مختصر مدت میں فائدہ پہنچایا لیکن یہ طویل مدتی حکمت عملی نہیں تھی۔ ٹرمپ کی دوبارہ صدارت میں، امریکا کی معیشت میں مزید اضافہ کرنے کےلیے وہ اسی طرح کے اقدامات کرسکتے ہیں، اور ان کا زور امریکی صنعتوں کو عالمی سطح...

ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد مشرق وسطیٰ میں ایران کے حوالے سے ان کی سخت گیر پالیسی جاری رہ سکتی ہے۔ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے امریکا کی علیحدگی اور اقتصادی پابندیاں اس وقت مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ ان کی دوبارہ صدارت میں ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں، جس سے مشرق وسطیٰ میں مزید تناؤ پیدا ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں، پاکستان کو ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات کے توازن کو برقرار رکھنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ غزہ کے انسانی بحران میں بھی ٹرمپ کی پالیسی کا...

ٹرمپ کی پالیسیوں کا عالمی سطح پر بھی اثر پڑے گا، کیونکہ وہ بین الاقوامی معاہدوں اور تنظیموں میں امریکا کی شمولیت کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی پالیسیوں کے تحت امریکا عالمی سطح پر مزید تنہائی اختیار کرسکتا ہے، جیسا کہ اس نے پیرس معاہدہ اور ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے دوران کیا تھا۔ اس صورت میں، امریکا کے عالمی تعلقات میں ایک نیا رخ آسکتا ہے اور اس کا اثر دیگر ممالک پر بھی پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامجوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ یا ہیرس کی جیت کا اعلان کب اور کیسے ہو گا؟امریکی صدارتی الیکشن 2024: ٹرمپ یا ہیرس کی جیت کا اعلان کب اور کیسے ہو گا؟ووٹنگ بند ہونے کے بعد نتائج کب آئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ مقابلہ کتنا سخت ہے۔ اگر امیدواروں کے مابین مقابلہ بہت سخت ہوا تو نتائج کے اعلان میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںذلفی بخاری کی ٹرمپ کو عمران خان کی طرف سے مبارک باد، امیدیں بھی باندھ لیںپی ٹی آئی رہنما نے ٹرمپ کی فتح سے امیدیں باندھ کی، جیت کو جمہوریت کی کامیابی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیاامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیاٹرمپ نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے: حماس رہنما
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخاریخیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:34:52