ووٹنگ بند ہونے کے بعد نتائج کب آئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ مقابلہ کتنا سخت ہے۔ اگر امیدواروں کے مابین مقابلہ بہت سخت ہوا تو نتائج کے اعلان میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔
ووٹنگ کے اختتام کے بعد نتائج کب آئیں گے اس بات کا انحصار اس پر ہے کہ دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان مقابلہ کتنا سخت ہے۔ اگر امیدواروں کے مابین مقابلہ بہت سخت ہوا، جیسا کہ فی الحال توقع کی جا رہی ہے، تو نتائج کے اعلان میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور کئی ایسی ریاستیں نظر آ رہی ہیں جہاں کسی بھی امیدوار کو واضح برتری حاصل نہیں ہے اور وہاں کسی بھی امیدوار کے بہت کم ووٹوں سے جیتنے کی...
الیکشن کی رات ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جب سونے گئے تو انھیں امید تھی کہ اُن کا امیدوار ہی جیتے گا لیکن درحقیقت اس وقت دونوں ہی امیدواروں کے جیتنے کے امکانات موجود تھے۔ مثال کے طور پر سنہ 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ صدر بنے تھے تو انتخاب کے اگلے ہی صبح انھیں فاتح قرار دے دیا گیا تھا۔ مشی گن کے باقی رہ جانے والے علاقوں اور ایریزونا، وسکونسن اور 12 دیگر ریاستوں میں پولنگ کا اختتام رات نو بجے ہو گا۔
ہر ریاست اور علاقے کے سخت قوانین ہوتے ہیں کہ کون اس عمل میں حصہ لے سکتا ہے، ووٹوں کی کارروائی کی ترتیب کیا ہوگی اور ان میں سے کن چیزوں تک عوام اور مبصرین کی رسائی ہوگی۔سخت مقابلے کی صورت میں ںہ صرف میڈیا کی جانب سے کامیاب امیدوار کی پیش گوئی میں تاخیر ہوتی ہے بلکہ اس سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور قانونی پیچیدگیوں میں بھی اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
اس کے بعد 6 جنوری کو نئی امریکی کانگریس انتخابی ووٹوں کی گنتی کے لیے ایک مشترکہ اجلاس کرتی ہے جس کی صدارت موجودہ نائب صدر کرتے ہیں۔ تاہم اس کے بعد ہونے والے انتخابی اصلاحات کے نتیجے میں قانون سازوں کے لیے ریاستوں کی جانب سے بھیجے گئے تصدیق شدہ نتائج پر اعتراض کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اب نائب صدر کے پاس انتخابی ووٹوں کو یکطرفہ طور پر مسترد کرنے کا اختیار بھی نہیں ہے۔
امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں صدر کا انتخاب کس طرح کیا جاتا ہے؟اس بار امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »
ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروےامریکی صدارتی انتخابات میں عوامی ووٹ فیصلہ کن نہیں ہوتا بلکہ یہ فیصلہ الیکٹورل اس بات سے ہوتا ہے کہ کونسے الیکٹرز کس ریاست سے الیکٹورل کالج کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »
ہیرس یا ٹرمپ صدارتی الیکشن کی درست ترین پیش گوئی کرنے والے نجومی نے بتا دیاامریکا کے نوسٹراڈیمس کہلانے والے نجومی کی صدارتی امیدوار سے متعلق 10 میں 9 پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں
مزید پڑھ »