امریکا کے نوسٹراڈیمس کہلانے والے نجومی کی صدارتی امیدوار سے متعلق 10 میں 9 پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں
امریکا میں عالمی شہرت یافتہ اور تسلیم شدہ ماہر نجومی نوسٹراڈیمس کی حیثیت رکھنے والے ایلن لِچٹ مین نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق پیش گوئی کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایلن لچٹ مین نے مستقبل کے صدر کی پیش گوئی کے لیے اپنے تاریخی انڈیکس ماڈل کو استعمال کیا ہے جسے وہ"وائٹ ہاؤس کی چابیاں" کہتے ہیں۔ جس کے ذریعے وہ پچھلے 10 میں 9 انتخابات کی درست پیش گوئیاں کرچکے ہیں۔ امریکا مستند ترین ماہر نجومی سمجھے جانے والے ایلن لچٹ مین نے 2024 کی صدارتی دوڑ میں کامایب ہونے والے امیدوار کے بارے اپنی حتمی پیش گوئی کردی۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق 77 سالہ ایلن لچٹ مین نے کہا کہ جولائی میں جو بائیڈن کے دستبردار ہونے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار بننے والی کملا ہیرس اپنے سخت ترین حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیدیں گی۔ ماہر نجومی نے بتایا کہ ان کے پیش گوئی کے تاریخی انڈیکس ماڈل"وائٹ ہاؤس کی چابیوں" کی تعداد 13 ہے جن میں سے 8 ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کے حق میں ہیں جب کہ صرف 3 ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »
امریکا میں صدر کا انتخاب کس طرح کیا جاتا ہے؟اس بار امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
مزید پڑھ »
10 میں سے 9 صدور کی درست پیشگوئی کرنیوالے پنڈت نے کس کے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی کی؟امریکی جریدے فارچیون کے مطابق مہم کے آخری مرحلے میں پیش گوئی اچانک ٹرمپ سے ہٹ گئی اور ہیرس کامیاب ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈمحکمہ موسمیات نے گرمی کی حالیہ لہرمزید 3 روزبرقرار رہنے کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھ »
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »