کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات نے گرمی کی حالیہ لہرمزید 3 روزبرقرار رہنے کی پیش گوئی کردی

شہر میں بلوچستان کی ریگستانی ہواؤں کے اثرات/ گرمی کی لہر برقرار رہے گی،اتوار کو پارہ 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اتوار کو شہر میں گرم اور خشک دن ریکارڈ ہوا،جس کے دوران دوپہر کے وقت سمندری ہوائیں غیرفعال ہونے کے سبب لو کے تھپیڑے چلے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری جبکہ نمی کا تناسب 41 فیصد رہا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پارہ 39.5 ڈگری تک پہنچ گیاکراچی میں پارہ 39.5 ڈگری تک پہنچ گیاارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق شہرمیں گرمی کی حالیہ لہراتوارتک برقراررہ سکتی ہے
مزید پڑھ »

صدی کے آخر تک دنیا کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا انتباہصدی کے آخر تک دنیا کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا انتباہاقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اس صدی کے آخر تک درجہ حرارت میں 3.1 ڈگری سیلسیئس اضافے کی راہ پر گامزن ہے
مزید پڑھ »

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگابرف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگاانٹارکٹیکا میں پچھلے 60 سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیااسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیایہ کپڑا درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلاآرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیاکراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیابینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 16:55:40