کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیا

Latest-News خبریں

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

بینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے

اس سلسلے میں "ایکسپریس" کو موصولہ تفصیلات کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے انٹر سال اول کے داخلوں میں کراچی کے اکیڈمک آئیکن یا بینچ مارک سمجھے جانے والے بڑے اور معروف سرکاری کالجوں کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرادیا اور ان بڑے کالجوں کو معمولی درجے کے کالجوں کے مقابل لاکھڑا کیا ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی داخلہ کمیٹی کی تاریخ میں یہ بھی پہلی بار ہوا ہے کہ کالجوں کی میرٹ لسٹ ایک نہیں تین بار جاری کی گئی ہے اور ہر بار میرٹ کو تبدیل کرکے گزشتہ لسٹ کے مقابلے میں کم کردیا گیا جس سے بڑے کالجوں کا میرٹ بھی متاثر ہوا اور گزشتہ برسوں کی نسبت کافی حد تک کم ہوگیا، متعلقہ زیادہ تر کالجوں میں پری میڈیکل کے داخلے اے گریڈ میں بند ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں ڈی جے سائنس کالج میں پری میڈیکل کا 2023 کا میرٹ 476 تھا جسے اس سال 2024 میں 415 کیا گیا، پری انجینئرنگ کا میرٹ 456 سے 448 اور کمپیوٹر سائنس کا میرٹ 480 سے 430 کیا گیا، گورنمنٹ دہلی کالج میں پری میڈیکل کا میرٹ 471 سے 385 ، پری انجینئرنگ کا 450 سے 410 جبکہ کمپیوٹر سائنس کا 488 سے 390 تک گرایا گیا۔ گورنمنٹ کالج برائے طلباء ناظم آباد میں پری میڈیکل کا میرٹ 2023 میں 467 سے کم کرکے اس سال 390 کیا گیا پری انجینئرنگ میں 439 سے 408 جبکہ کمپیوٹر سائنس میں 475 سے 400 کیا...

"ایکسپریس نے جب اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر نوید رب سے رابطہ کیا تو انہوں نے بیشتر بڑے کالجوں کا میرٹ کم ہونے کی تصدیق کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ "چونکہ اس بار مرکزی داخلہ پالیسی میں زونل سسٹم کے تحت بہتر گریڈز کے حامل طلبہ نے اپنے اپنے زونز میں ہی داخلے لیے جس کے بعد اکثر کالجوں میں 70 فیصد نشستیں خالی تھیں جس کے سبب دوسری اور پھر تیسری پلیسمنٹ لسٹ جاری ہوئی جس میں نسبتاً کم گریڈ کے حامل طلبہ بھی ان کالجوں میں آگئے، کیونکہ انھیں ایڈجسٹ کرنے کے لیے کم پرسنٹیج کے طلبہ کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سےزندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
مزید پڑھ »

پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا امکان، کس موسم میں متحرک ہوتا ہے؟پاکستان کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا امکان، کس موسم میں متحرک ہوتا ہے؟10 سال میں پہلی بار مون سون کے بعد 20 ستمبر سے 5 دسمبر تک ڈینگی میں اضافہ دیکھا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گےمردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گےمسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئےمارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائمدنیا کے سب سے بڑے پنیر کیک کا نیا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل Kraft-Heinz پلانٹ نے 2013 میں سب سے بڑے چیز کیک کا ریکارڈ قائم کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:00:40