مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں

— فوٹو: سوشل میڈیا۔البتہ پاکستان پہلی مرتبہ مردوں کیلئے مخصوص کیے گئے اس مقابلے میں حصہ لینے جارہا ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ مس یونیورس مقابلوں کیلئے خواتین کو منتخب کرنے والی فرم نے ہی مسٹر انٹرنیشنل پاکستان کیلئے احمد میمن کو منتخب کیا ہے۔

“ایریکا نے کہا کہ تمہیں ضرور اپلائی کرنا چاہیے لیکن میں نے ان کی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا پھر جب خود تحقیق کی تو پتہ چلا کے مسٹر انٹرنیشنل کیلئے تقریباً ہر ملک سے نمائندگان شرکت کررہے تھے لیکن پاکستان سے کوئی نہیں تھا، تو سوچا کے کیوں نہ پھر سبز ہلالی پرچم کو ایک عالمی اسٹیج پر بلند کیا جائے، میٹنگز کے بعد مجھے ایک دن کال آگئی اور مجھے اس مقابلے کیلئے پاکستان سے منتخب کرلیا گیا۔

احمد کن ملبوسات کا انتخاب کرنے والے ہیں؟ اس سوال پر ماڈل نے جواب دیا کہ میں زیادہ تر ایسے ہی ملبوسات کو ترجیح دوں گا جن میں میرے ملک کی تہذیب و ثقافت نظر آرہی ہو، میری کوشش ہے کہ میں زیادہ تر روایتی اور خوبصورت ملبوسات کا انتخاب کروں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »

ایران کا جنگجو لبنان بھیجنے کا منصوبہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقلایران کا جنگجو لبنان بھیجنے کا منصوبہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقلایران کے نائب عالمی امور حسن اختری کا کہنا ہے کہ 1981 کی طرح حکام لبنان میں لڑنے کی اجازت دیں گے
مزید پڑھ »

فواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازفواد خان اور وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغازفواد خان اور وانی کپور ’’عبیر گلال‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل، شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئیاسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »

چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےچینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:57:58