ایران کا جنگجو لبنان بھیجنے کا منصوبہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل

Iran خبریں

ایران کا جنگجو لبنان بھیجنے کا منصوبہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل
Israel
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ایران کے نائب عالمی امور حسن اختری کا کہنا ہے کہ 1981 کی طرح حکام لبنان میں لڑنے کی اجازت دیں گے

اسرائیل کی فلسطین کے بعد غزہ میں جاری کارروائیوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔

اسرائیل نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس میں انہوں نے حسن نصر اللہ کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم حزب اللہ نے باقاعدہ طور پر اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کے لبنان پر فضائی حملوں میں حزب اللہ کے میزائل حملوں میں حسن نصراللہ کی بیٹی، حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون یونٹ کے سربراہ بھی جاں بحق ہو چکے ہیں۔اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حسن نصر اللہ بالکل ٹھیک ہیں لیکن اگر حسن نصر اللہ کو کچھ ہو بھی جاتا ہے تو حزب اللہ کے پاس متبادل قیادت موجود...

اب امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے لبنان میں لڑنے کیلئے عسکریت پسندوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔اس کے علاوہ خبر ایجنسی کا بتانا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، آیت اللہ خامنہ ای کو سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ محفوظ مقام پرمنتقل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے 30 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عمارت پر حملہ کر کے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کر دیا تھا۔’کچھ لوگ چاہتے ہیں ایسا ہوکر رہے‘روسی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکمجرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکممحمد ہادی پر جرمنی میں خامنہ ای کے نائب کی حیثیت سے خمینی طرز پر اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کا الزام ہے
مزید پڑھ »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیاپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیاامریکی دباؤ پر پاکستان پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرے تو ایران 18 ارب جرمانہ کرسکتا ہے، صحافی کا سوال
مزید پڑھ »

حزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانیحزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانیحزب اللہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہی: آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی کا بیان
مزید پڑھ »

جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانجاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانیہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا، کمپنی
مزید پڑھ »

خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہخون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہڈرون کے ذریعے نمونوں کو سڑک کے مقابلے میں انتہائی کم وقت میں بھیجا جا سکے گا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سیچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سیآئی سی سی ایونٹس کی کامیاب میزبانی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان سمیت اپنے رکن ممالک کے باقاعدہ دورے کرتا رہتا ہے: جیف ایلارڈائس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:46:25