یہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا، کمپنی
امریکی ٹیچر نے 16 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر اعتراف جرم کرلیاپاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشافلکی مروت: پولیس اور آرمی میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم سڑکیں کھول دی گئیںفضل الرحمان نے گنڈاپور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی باتیں قرار دیدیاجعلی دستاویزات پر سفر، آذربائیجان سے پاکستان پہنچے والا ملزم گرفتارصدر بنا تو ملازمین کے اوور ٹائم پر عائد ٹیکس ختم کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپسینیٹ اجلاس : معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا واک آوٹعلی...
اسپیس کے چیف ایگزیکٹو تاکیشی ہاکاماڈا نے کہا کہ Hakuto-R مشن 2 کے خلائی جہاز کو اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا جائے گا اور چار سے پانچ ماہ کی خلائی پرواز کے بعد چاند کو چھونے کی کوشش کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا جو اونچائی کے غلط حساب کتاب کی وجہ سے آخری لمحات میں ناکام ہوگیا تھا۔
ٹوکیو میں موجود کمپنی کا مقصد امریکا میں قائم Intuitive Machines کی پیروی کرنا ہے جس نے فروری میں چاند پر دنیا کی پہلی نجی لینڈنگ کی تھی۔آسٹریلوی حکام کو ’بزدل مجرم‘ کی عالمی سطح پر تلاشپی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم، ایف آئی آر کو کامیڈی قرار دے دیاآئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سرگرم
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیارچین کی جانب سے تیان وین 3 مشن کا اعلان کیا گیا ہے جو 2028 میں مریخ کی سطح سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لائے گا۔
مزید پڑھ »
جاپان کا موجودہ سپرکمپیوٹرز سے 1000 گُنا تیز مشین بنانے کا اعلاناس مشین کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ 2030 تک مکمل طور پر فعال ہوجائے گی
مزید پڑھ »
پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئیفلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »
ایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیبچے کو بچانے پر شہر کی سٹی کونسل نے فلپی ڈیوڈ کو بہادری کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پہلی نجی اسپیس واک کیلئے خلائی مشن روانہاس مشن کو چھ دن تک جاری رکھنے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھ »