اس مشن کو چھ دن تک جاری رکھنے کا منصوبہ ہے
کراچی کے ساتوں صنعتی زونز نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردیالیکشن کمیشن کا این اے 79 گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکمسپریم کورٹ، دوہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیلوادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 خوارج ہلاک، چار جوان شہیدچند لوگوں کے اے سی کیلئے سب پر کپیسٹی چارجز لگتے ہیں، وزیر پٹرولیمسیکرٹری پانی وبجلی کا سینیٹ کمیٹی کو آئی پی پیز معاہدے فراہمی سے انکاراسپیس ایکس کا پولاریس ڈان مشن رواں ہفتے پہلی نجی اسپیس واک کا مظاہرہ کرے...
خلا میں اسپیس واک کرنے کا کارنامہ پہلے صرف سرکاری خلائی ایجنسیوں کے خلابازوں نے ہی کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے جب کسی پرائیو کمپنی کی جانب سے منتخب کردہ خلا باز خلا میں اسپیس واک کریں گے۔ لانچنگ فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے کی گئی ہے۔ عملے کے چار ارکان میں سے دو ارکان زمین کے گرد مدار میں رہتے ہوئے اپنے کریو ڈریگن کیپسول سے باہر نکلیں گے۔
یہ اسپیس واک اسپیس ایکس کے نئے اسپیس سوٹ کے لیے ایک اہم امتحان ہوگا۔ چونکہ کیپسول میں ایئر لاک نہیں ہے اس لیے یہ مکمل طور پر دباؤ کا شکار ہوگا، لہٰذا عملے کے تمام ارکان کا اسپیس واک کے دوران تمام تر انحصار اپنے سوٹ پر ہوگا۔ Shifts Payments کے سی ای او آئزاک مین پولیرس ڈان مشن کی قیادت کر رہے ہیں۔ وہ سارہ گیلس کے ساتھ اسپیس واک کرنے والے دو خلابازوں میں سے ایک ہوں گے۔آن لائن آرڈر کیا گیا لیپ ٹاپ ریکارڈ وقت میں موصولبھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیس ایکس کا تاریخی مشن جس میں عام افراد خلا میں چہل قدمی کریں گےاسپیس واک ایسا خطرناک کام ہے جو اب تک کسی حکومت سے تعلق رکھنے والے خلا بازوں نے ہی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیںلفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »
نکاح کیا کوئی جرم نہیں: دانیہ کا دوسری شادی پر بیانوالدہ ان سے دوائی لینے گئی تھیں جہاں شہزاد کی میری فیملی سے پہلی ملاقات ہوئی اور پھر جان پہچان ہوگئی: نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانج نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
ورون دھون نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
عالمی اسپیس اسٹیشن میں پھنسے خلاباز فروری تک زمین پر آجائیں گے، ناساخراب شدہ اسٹار لائنر کیپسول فی الحال خلائی اسٹیشن میں بند پڑی ہے
مزید پڑھ »