’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع
اسرائیلی فوج کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 9 بچوں سمیت 15 افراد شہیدکپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی، درآمدی معاہدے مزید تیزبھارت میں مسلم کش فسادات؛ مسلم طالبعلم والد سمیت گرفتار، گھر بھی مسمارکراچی؛ دوران ہفتے فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک، 36 زخمی سمیت 50 گرفتاردنیا کی واحد مخلوق جس میں جینیاتی معلومات تمام جانداروں سے زیادہ10 سالہ بچی نے ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت کرڈالےیکم جولائی سے اب تک ملک میں بارشوں سے 189 افراد جاں بحق، 333 زخمیہاکس بے؛ سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان...
انڈیا کے آئیکونک گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج بھی ’بارڈر2‘ میں شامل ہیں اور وہ فلم میں ایک آرمی آفیسر کا کردار کریں گے۔ بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے رواں برس جون میں 27 برس بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کیا تھا۔ بالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما پروپیگنڈا فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ ہی جوڑی جائے گی۔روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت دوسانج نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دیبدقسمتی سے میں نے ریشم کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا، ہدایتکار
مزید پڑھ »
شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »
عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »
عامر خان اور سنی دیول کی نئی تاریخی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکملراجکمار سنتوشی کی فلم میں کرن دیول، پریتی زنٹا، شبانہ اعظمی، ابھیمانیو سنگھ اور علی فضل بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »