دلجیت دوسانج نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانج نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر2‘ میں سنی دیول کو جوائن کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ جوڑی جائے گی، ذرائع

کراچی: دکاندار نے مین ہول میں گرنے والی کمسن بچی کو بچالیاکراچی؛ ملیر میں کمسن بچی کھلے مین ہول میں جاگری، وڈیو وائرلدی ہنڈرڈ: مانچسٹر اوریجنلز کا سدرن بریو کو جیت کے لیے 117 رنز کا ہدفاسلام آباد کے 10 سول ججوں کی سینئر سول جج کے عہدے پر ترقیلاہور: پب جی کا کھیل ایک اور جان لے گیاپاکستان میں ہیپاٹائٹس C کے مریضوں کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوززرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہدو روزہ وقفے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، 9نکاتی ایجنڈا جاریجولائی میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیاد...

ذرائع کے مطابق فلم میں گلوکار کے کردار کی تفصیلات کو ابھی پردے میں رکھا گیا ہے لیکن وہ فلم میں ایک آرمی آفیسر کا کردار کریں گے۔ بالی وڈ اسٹار سنی دیول نے رواں برس جون میں 27 برس بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کیا تھا۔ بالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما پروپیگنڈا فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بارڈر2‘ کیلئے تیاریاں کافی عرصے سے جاری تھیں اور اس کی کہانی پہلی فلم کے ساتھ ہی جوڑی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرل ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیاابھیشیک بچن نے ایکشن تھرل ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیادونوں اداکار اس سے قبل کبھی الوداع نہ کہنا اور ہیپی نیو ایئر میں ساتھ کام کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

جسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانج کے ساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئیجسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانج کے ساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئیکینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں
مزید پڑھ »

ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

اکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاکشے کمار کورونا کا شکار، امبانی کی شادی میں شرکت نہیں کریں گےاداکار نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »

کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشنکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشن41 ارکان کو آزاد ڈیکلیر کرنے کی قانون میں گنجائش نہیں، سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل اپیل میں گئی، سنی اتحاد کونسل کی یہ اپیل مسترد کردی گئی، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررمحمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقررورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:38:22