اسپیس واک ایسا خطرناک کام ہے جو اب تک کسی حکومت سے تعلق رکھنے والے خلا بازوں نے ہی کیا ہے۔
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے ایک ایسا مشن 26 اگست کو لانچ کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار پہلی بارعام افراد کی جانب سے خلا میں چہل قدمی یا اسپیس واک کا مظاہرہ کیا جائے گا۔اسپیس ایکس کے مشن میں ایک ارب پتی، ایک ریٹائر فوجی پائلٹ اور کمپنی کے 2 ملازمن شامل ہیں۔
یہ مشن اسپیس ایکس کے نئے اسپیس سوٹس کی اولین آزمائش بھی ہے اور کامیابی کی صورت میں کمپنی کے ایک بڑا سنگ میل ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیںلفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیادیپیکا اور رنویر سنگھ اگلے ماہ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظمبہت جلد پنجاب اور سندھ سمیت تمام صوبے اس بارے میں اعلان کریں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »