خراب شدہ اسٹار لائنر کیپسول فی الحال خلائی اسٹیشن میں بند پڑی ہے
عالمی اسپیس اسٹیشن میں پھنسے خلاباز فروری تک زمین پر آجائیں گے، ناساناسا نے اعلان کیا ہے کہ بوئنگ اسٹار لائنر کے عملے کے ارکان بوچ ویلمور اور سنی ولیمز، جو جون سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں، فروری سے پہلے دنیا میں واپس نہیں آسکیں گے۔
اس بات پر غور کرتے ہوئے کہ آیا انہیں اپنے خراب شدہ اسٹار لائنر کرافٹ پر سوار ہو کر زمین پر واپس آنے کی اجازت دی جائے یا فروری میں زمین پر واپس آنے والے اسپیس ایکس کریو 9 ڈریگن مشن کی تکمیل تک انتظار کیا جائے، ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے کہا کہ ایجنسی نے حفاظتی وجوہات کی بناء پر بعد والے آپشن کا انتخاب کیا ہے۔
انہوں نے ہیوسٹن کے جانسن اسپیس سینٹر میں ایک ٹیلی ویژن نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ بوچ ویلمور اور سنی اگلے فروری میں کریو 9 کے ساتھ زمین پر واپس آئیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عملے کی واپسی کے ساتھ ہی خراب شدہ اسٹار لائنر کیپسول، جو فی الحال آئی ایس ایس میں بند پڑی ہے، بغیر پائلٹ کے زمین پر واپس لائی جائے گی۔راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی تاریخی فتح، گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکستسماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارراولپنڈی سے پلندری جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 25افراد جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناساخلابازوں کو اگلے سال 2025 میں SpaceX کی فلائٹ سے واپس لایا جاسکتا ہے، ناسا
مزید پڑھ »
پنجاب میں ’اپنا گھر اپنی چھت‘ اسکیم کا افتتاح، وزیراعلیٰ کا مکان کیلئے بلاسود قرض کا اعلاناس اسکیم کے تحت شہری علاقوں میں ایک سے 5 مرلہ زمین پر جبکہ دیہی علاقوں میں ایک سے 10 مرلہ تک زمین پر قرض حاصل کیا جا سکے گا: مریم نواز
مزید پڑھ »
بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹپاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلانیہ آسٹریلیا کو گرین توانائی میں عالمی رہنما کے طور پر پیش کرے گا، وزیر ماحولیات
مزید پڑھ »
اسپیس ایکس کا تاریخی مشن جس میں عام افراد خلا میں چہل قدمی کریں گےاسپیس واک ایسا خطرناک کام ہے جو اب تک کسی حکومت سے تعلق رکھنے والے خلا بازوں نے ہی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرینامریکا اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹیں ابھی تک حقیقت میں مکمل طور پر علیحدہ نہیں ہوئی ہیں
مزید پڑھ »