مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

Mark Zuckerberg خبریں

مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ ایمازون کے بانی جیف بیزوز کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔ درحقیقت ایک موقع پر تو ان کی دولت میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی بھی آئی اور وہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد سے باہر نکل گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد بن گئےمارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد بن گئےمیٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔
مزید پڑھ »

بے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیابے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیادونوں ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے تھے، والدہ کے انتقال کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں والد بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے: بیٹے کا بیان
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

زکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہزکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہکمپنی اس ٹیکنالوجی پر تقریباً 10 برس سے کام کر رہی ہے، مارک زکربرگ
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گیمارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گیحالیہ مہینوں میں مارک زکربرگ نے اپنا ذاتی انداز کو کافی حد تک بدلا ہے۔
مزید پڑھ »

چاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کی ویڈیو وائرلچاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کی ویڈیو وائرلفوٹو گرافر اینڈریو مک کارتھی نے آتش فشاں پر چڑھ کر چاند کے پیچھے چھپتے سیارے زحل کے منظر کو عکس بند کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:08:54