حالیہ مہینوں میں مارک زکربرگ نے اپنا ذاتی انداز کو کافی حد تک بدلا ہے۔
میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 198 ارب ڈالرز ہے۔
ویسے ان کی تصاویر دیکھ کر تو محسوس ہوتا ہے کہ وہ زیادہ پیسے خرچ کرنا پسند نہیں کرتے کیونکہ وہ اکثر سادہ گرے ٹی شرٹس ہی پہنے نظر آتے ہیں جبکہ کمپنی کی جانب سے انہیں محض ایک ڈالر تنخواہ دی جاتی ہے۔ مگر حالیہ مہینوں میں مارک زکربرگ نے اپنا ذاتی انداز کو کافی حد تک بدلا ہے اور چمکتی سونے کی چین اب اکثر گلے میں جھولتی نظر آتی ہے۔مارک زکربرگ نے انکشاف کیا کہ وہ نمائش کے لیے سونے کی چین نہیں پہنتے، درحقیقت یہ ان کے اور ان کے خاندان کے لیے بہت خاص ہے۔ہر سال ایسی 5 گھڑیاں تیار کی جاتی ہیں اور اس کا ڈائل ایک شہاب ثاقب سے تیار کیا جاتا ہے جس کا ڈیزائن کہکشاں جیسا ہوتا ہے جبکہ اس پر 24 قیراط سونے کے پتے موجود ہیں۔اس گھڑی کی واضح قیمت تو معلوم نہیں مگر ایک تخمینے کے مطابق یہ کم از کم 2 لاکھ 60 ہزار...
اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ 'میں کبھی گھڑی خریدنا نہیں چاہتا تھا، مگر اسے دیکھنے کے بعد مجھے لگا کہ گھڑیاں تو زبردست ہوتی ہیں'۔ مارک زکربرگ نے اپنے ملبوسات کا انداز بھی بدلا ہے اور ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے مارک زکربرگ نے کہا کہ انہوں نے اپنی نئی شرٹ کو خود ڈیزائن کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے مہین گھڑی تیارگھڑی ساز کے مطابق ان کی نئی تِھن کنگ پروٹوٹائپ صرف 1.65 ملی میٹر موٹی ہے
مزید پڑھ »
ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیقعوامی مفاد کیلیے نئی عدالت قائم کی جائے گی، وزیراعظم کی جانب سے اتحادیوں کو دیے گئے عشایے میں اسحاق ڈار کی بریفنگ
مزید پڑھ »
امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
مزید پڑھ »
آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئینئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کی جائے گی
مزید پڑھ »
سلمان خان کی کلائی پر سیکڑوں ہیروں سے مزین گھڑی کی قیمت کیا ہے؟دنیا کی امیر ترین شخصیات مثلاًمارک زکر برگ اور مکیش امبانی جیسے لوگ اس برانڈ کی گھڑ یوں کا انتخاب کرتے ہیں
مزید پڑھ »