دنیا کی سب سے مہین گھڑی تیار

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کی سب سے مہین گھڑی تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گھڑی ساز کے مطابق ان کی نئی تِھن کنگ پروٹوٹائپ صرف 1.65 ملی میٹر موٹی ہے

جگر کے عارضے میں مبتلا آئرش آل راؤنڈر سمی سنگھ کی حالت تشویش ناکجی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی پروقار تقریب، وزیراعظم کی شرکتاترپردیش میں کم سن طالب علم کو گوشت کی بریانی لانے پر اسکول سے نکال دیا گیایوم دفاع پاکستان پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے سندھ اسمبلی میں قرارداد منظوریورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعیناتن لیگ کا پنجاب میں تنظیم سازی کا فیصلہ، 14 ستمبر کو اجلاس طلبپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہایک روسی گھڑی ساز اور موجد...

روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے کونسٹینٹِن چیکن کا کہنا تھا کہ ان کی نئی تِھن کنگ پروٹوٹائپ صرف 1.65 ملی میٹر موٹی ہے۔ ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ گھڑی دنیا کی سب سے کم وزن گھڑی بھی ہے۔ بغیر پٹوں کے اس گھڑی کا وزن صرف 13.3 گرام ہے۔ سی این این کو لکھی گئی ایک ای میل میں کونسٹینٹِن کا کہنا تھا کہ انہوں نے مشینوں کی فعالیت پر سمجھوتہ کیے بغیر اپنے ڈیزائن کو مہین بنانے کے لیے متعدد اختراعات کی ہیں، جس میں گھڑی کی بیرل میں جڑے وائنڈنگ مکینزم شامل ہے۔

تھن کنگ میں ایک ’ڈبل بیلنس‘ وھیل بھی ہے جو کونسٹینٹِن کو گھڑی کی حرکت میں استعمال ہونے والے متعدد پرتوں کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلاننیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیاایف بی آر نے جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے سب سے تنگ یا پتلے گھر میں رہنا پسند کریں گے؟دنیا کے سب سے تنگ یا پتلے گھر میں رہنا پسند کریں گے؟یہ دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر جس کی چوڑائی محض 4 فٹ ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر تیاردنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر تیاریہ ویکیوم کلینر دھول کے ذرات کو جمع کرتا ہے جسے پھر خالی بھی کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل افراد کہاں بستے ہیں؟دنیا میں سب سے زیادہ کاہل یا سست افراد کہاں بستے ہیں، اس کا جواب کچھ عرصے قبل عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں دیا گیا۔
مزید پڑھ »

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چوڑی زبان کا عالمی ریکارڈ قائمدنیا کی سب سے چوڑی زبان کا عالمی ریکارڈ قائماس سے قبل کا ریکارڈ امریکی شہری برائن تھامسن کا ہے، جس کی زبان 3.49 انچ چوڑی تھی
مزید پڑھ »

بوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافتبوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافتافریقی ملک بوٹسوانا میں ہیروں کی ایک کان سے 2492 قیراط کا ہیرا ملا ہے جو تاریخ میں ملنے والا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:47:02