آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

نئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کی جائے گی

آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئیبھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل؛ ملزم 2 روز لاش کیساتھ رہابھارتی ایئرپورٹ پر اترنے والے ایتھوپین طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگبھارت میں بننے والے مون سون سسٹم سے 31 اگست تک کراچی میں بارش کا امکانمولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقاتشبلی فراز کا پی ٹی آئی دور میں سینیٹ سے غلط قانون سازی کا اعترافکمپنی کی جانب سے نئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں 9 ستمبر کو منعقد ہونے...

ایپل اپنے جدید آئی فون ورژن کی رونمائی روایتی طور پر ستمبر میں کرتا ہے۔ اس موقع پر کمپنی کی جانب سے نئی جنریشن کی ایپل واچ بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔عموماً نئے آئی فونز میں تیز رفتار چپس اور بہتر کیمرا سمیت کئی چیزیں شامل ہوتی ہیں۔ لیکن بلومبرگ کی فنانشل وائر کے مطابق آئی فون 16 کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں کی جارہی۔سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےراولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئیایپل کے نئے آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئیاس سال آئی فون 16 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب اس کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیاپاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
مزید پڑھ »

ایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلانایپل کا نئے آئی فونز 9 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان9 ستمبر کے ایونٹ میں آئی فون 16 سیریز، ایپل واچز اور ائیر پوڈز کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیباحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالسپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوالکیا موٹر وے اسکیم میں یہ شامل نہیں، کسی کی یہاں زمین ہے اور اچانک سڑک بن جائے تو کیا اس کا حق ملکیت ختم ہو جائے گا؟ جسٹس صلاح الدین پنہور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:22:30