ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عوامی مفاد کیلیے نئی عدالت قائم کی جائے گی، وزیراعظم کی جانب سے اتحادیوں کو دیے گئے عشایے میں اسحاق ڈار کی بریفنگ

ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیقآئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی وفود کی فضل الرحمان سے ملاقاتکراچی کی صورتحال عوام میں نفرت کو جنم دے رہی ہے، چیمبر آف کامرسایشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل لائن اپ مکملآئینی ادارہ ہیں کوئی دھمکی قبول نہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کا سپریم عدالت کی وضاحت پر ردعملگرین ویلی ہائیپرمارکیٹ کا بحریہ ٹاؤن میں کامیاب پرہجوم آغازہم 10 بڑی آبادی والے ممالک میں ہیں مگر معاشی طور پر 50 ویں نمبر سے بھی نیچے ہیں، گوہر...

انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد کیلیے علیحدہ عدالت قائم کرنے کی تجویز ہے اس لیے آئین میں ترمیم کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق عشائیے میں پاکستان پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی اور دیگر نے شرکت کی جبکہ اراکین نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں اپنی حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی۔ اُدھر وزیراعظم نے آئینی ترمیم میں مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا ہے جس میں اراکین مسودے کی منظوری دیں گے اور پھر اسے شام کو ہونے والے سینیٹ اجلاس مین پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلیے 8 اراکین کی ضرورت ہے، جے یو آئی کی حمایت کے بعد حکومت باآسانی ترمیم کرسکتی ہے تاہم مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم بھی قائل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئیآئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئینئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کی جائے گی
مزید پڑھ »

حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹحکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھ »

عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عدالتی ایجادات کی کثیر العیال ماں!عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ’’تصوّرِ آئینی توازن‘‘ کی روشنی میں عدلیہ کے...
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائےگا
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا سولر پروجیکٹ کس ملک میں اور کس لیے شروع کیا جارہا ہے؟دنیا کا سب سے بڑا سولر پروجیکٹ کس ملک میں اور کس لیے شروع کیا جارہا ہے؟24 بلین امریکی ڈالر کے اس منصوبے کے ذریعے 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی: رپورٹ
مزید پڑھ »

نقاب پوشوں کو چابیاں کس نے دیں؟ پی ٹی آئی نے گرفتاریوں کی انکوائری پر سوالات اٹھا دیےنقاب پوشوں کو چابیاں کس نے دیں؟ پی ٹی آئی نے گرفتاریوں کی انکوائری پر سوالات اٹھا دیےپیپلز پارٹی کے جلسے وقت پر ختم ہوتے ہیں؟ یہ آئینی ترمیم لانا چاہتے ہیں، ایم این ایز کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے: اسد قیصر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:03:39