دنیا کا سب سے بڑا سولر پروجیکٹ کس ملک میں اور کس لیے شروع کیا جارہا ہے؟

Australia خبریں

دنیا کا سب سے بڑا سولر پروجیکٹ کس ملک میں اور کس لیے شروع کیا جارہا ہے؟
Singapore
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

24 بلین امریکی ڈالر کے اس منصوبے کے ذریعے 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی: رپورٹ

/ فوٹو اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا نے سنگارپور کو توانائی برآمد کرنے کیلئے ایک وسیع سولر اور بیٹری فارم منصوبے کی منظوری دی ہے جسے’ دنیا کا سب سے بڑا شمسی علاقہ‘ قرار دیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت آسٹریلین کمپنی’ سن کیبل ‘ 30 ہزار ایکڑ رقبے پر شمسی توانائی کا فارم بنائے گی جس میں سولر پینلز نصب کرکے بجلی حاصل کی جائے گے، اس منصوبے میں پینلز اور بیٹریوں سمیت آسٹریلیا کو سنگاپور سے جوڑنے والی ایک کیبل بھی شامل ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 بلین امریکی ڈالر کے اس منصوبے کے ذریعے 30 لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Singapore

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل مایو زمباڈا کی گرفتاری: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہواایل مایو زمباڈا کی گرفتاری: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہواایل مایو زمباڈا منشیات کی دنیا میں انتہائی طاقتور سمجھی جانے والی تنظیم سینالوا کارٹیل کے بانی اور سربراہ ہیں جنھیں دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

بوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافتبوٹسوانا میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ہیرے کی دریافتافریقی ملک بوٹسوانا میں ہیروں کی ایک کان سے 2492 قیراط کا ہیرا ملا ہے جو تاریخ میں ملنے والا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
مزید پڑھ »

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمچند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

وہ عجیب گلی جس سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںوہ عجیب گلی جس سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ دنیا کی سب سے تنگ گلی ہے اور بھاری جسامت والے افراد کے لیے اس میں سے گزرنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
مزید پڑھ »

مشتری دیوتا اور اندھا انصافمشتری دیوتا اور اندھا انصافون ایکٹ ڈرامہ ۔کردار : رومن دیومالائی دنیا کا سب سے بڑا دیوتا مشتری انصاف کی...
مزید پڑھ »

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانفوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:13:15